⭐ بچے اپنا گھر کا کام کس طرح بہتر انداز میں کر سکتے ہیں:-
💫۔ روز مرہ کے ایک جیسے اور آسان ہوم ورک کو (مثلاً محض سوالات جوابات کاپی پر اُتارنا) اسکول کے خالی پیریڈز اور ہاف ٹائم میں کر لیں۔
💫 اسی طرح کچھ آسان کام دورانِ سفر سکول سے گھر آتے ہوئے یا ٹی وی دیکھتے ہوئے بھی کرسکتے ہیں۔
💫۔ زیادہ مشکل یا یاد کرنے والا کام گھر جا کر آرام سے کریں۔
💫 بچوں کا لکھنے کا کام زیادہ ہوتا ہے جسے بعد میں یاد کرنا بچوں کے لیے مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں بچوں کو چاہیے کہ جو کچھ وہ لکھیں اسے اچھی طرح سمجھ کر لکھیں تاکہ جب بعد میں وہ اس کام کو یاد کریں تو جلدی اور آسانی سے انہیں یاد ہو جائے۔
بہت زبردست تجویز ہے!
جواب دیںحذف کریں