منگل، 28 جون، 2022

ماہ ذوالحج کے اہم کام



 *قیمتی ترین دن آ رہے ہیں*

〰️🌟〰️〰️


*🎊سال بھر کے دس عظیم ترین دن ان کا ایک ایک منٹ ہم نے ضاٸع ںہیں ھونے دینا  ان شاء اللہ اپنا شیڈول لکھ لیں تاکہ روٹین سے سب کام کر سکیں لکھنے سے عمل پختہ ھوجاتاھے* 👇🏻


*📝کرنے کے کام* ✍🏻

*1: روزے*

*2: صدقات*

3: *تحلیل*

4: *زیادہ سے زیادہ دعاٸیں چلتے پھرتے اور خاص کرکےسجدوں میں دعا*


*🌤️صبح سے رات تک کی روٹین☄️*


💫رات کو نیت کرکے سونا ھے مضبوظ نیت عمل کرواۓ گی طاقت دینے والی اللہ کی ذات ھے


 *💫اپنے دن کا آغاز تہجد سے کرنا ھے*

 *💫روزہ رکھنا*

*💫فجر کے بعد تلاوت*

*💫تمام نمازیں اول وقت میں ادا کرنی ہیں*

*💫 اشراق کے  نفل پڑھنا*


*💸دن کا آغاز صدقے سے کرنا ھے جتنی وسعت ھو روزانہ صدقہ کرنا ھے*


گھریلو کاموں میں زبان مسلسل اللہ کے ذکر میں تر رہے اللہ کی بڑاٸی زیادہ سے زیادہ بیان کرنا 


*📿 کثرت سےپڑھنا * 

اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد


*📿کم از کم 100 دفعہ تسبیح بیان کرنا*

سبحان اللہ والحمدللہ لاالہ الا اللہ واللہ اکبر


*🍱 ان دس دنوں میں روزانہ خود کھاناپکا کر کھلانا ھے۔۔۔۔۔۔۔ مساکین کو ایک سالن ضرور دینا ھے۔ روٹیاں سبزی یا  سالن زیادہ بنانا ھے  کھانا کھلانا بہترین عمل ھے جتنی وسعت ھے اتنے گھروں کو کھانا پکا کر دینا ھے*


*☀️ظہر پڑھ کر ریسٹ کرلیں* 

*☀️اول وقت میں تمام نمازیں ادا کرنی ہیں*

*☀️رات کو 2 نفل زائداداکریں 

 

*🤲🏻📖روزانہ کچھ نہ کچھ قرآن کے حصے کی تفسیر سننی ھے اور اپنا عمل بدلنا ھے اور چلتے پھرتے ڈھیروں دعاٸیں مانگنی ہیں*


*🎊ان دنوں میں کیے جانے والے کام پورے سال میں کیے جانے والے عمل سے بہترین ھے*


*صدقہ خواہ مسکراہٹ سے ھو یا کسی کی مدد سے ھو*


*❄️اپنی اخلاقی تربیت کرنی ھے❄️*


*⭐آواز میں نرمی لانی ھے*

*⭐حسد سے بچنا ھے*

*⭐غیبت سے بچنے کی کوشش کرنی ھے*

*⭐دوسروں کو پانی پلانا ھے*


اللہ کو راضی کرلیں کمر کس لیں دعاٸیں قبول کروالیں

اللہ تعالیٰ ھم سب کو اپنی رضا کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یاارحم الراحمین یاعزیز یا 

غفار یاذالجلال والاکرام 🤲💖



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Career Exploration for Students: Finding Your Passion

 Career Exploration for Students: Finding Your Passion Discovering your career passion can be a game-changer for students. Here are some tip...