بدھ، 29 جون، 2022

Ahades Mubaraka



جن چیزوں سے رسول اللّٰه  ﷺ  نے اللہ  کی  پناہ

 مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں :


1. قرض سے۔             (بخاری: 6368)

2. برے دوست سے۔    (طبرانی کبیر: 810)

3. بے بسی سے۔          (مسلم: 2722)

4.جہنم کے عذاب سے۔  (بخاری: 6368)

 5. قبر کے عذاب سے۔   (ترمذی: 3503)

6. برے خاتمے سے۔       (بخاری: 6616)

7. بزدلی سے۔               (مسلم: 2722)

8. کنجوسی سے۔          (مسلم: 2722)

9. غم سے۔                 (  ترمذی: 3503)

10. مالداری کے شر سے۔( مسلم: 2697)

11. فقر کے شر سے۔       (مسلم: 2697)

12. ذیادہ بڑھاپے سے۔     بخاری: 6368]

13. جہنم کی آزمائش سے۔  بخاری: 6368]

14. قبر کی آزمائش سے۔     بخاری: 6368]

15. شیطان مردود سے۔      بخاری: 6115]

16. محتاجی کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]

17. دجال کے فتنے سے۔          بخاری: 6368]

18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔ بخاری: 6367]

19. نعمت کے زائل ہونے سے۔ مسلم: 2739]

20. الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔ [مسلم: 2739]

21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔        مسلم: 2739]

22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔ نسائی: 5460]

23. ذلت سے۔ نسائی: 5460]

24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔ ابن ماجہ: 3837]

25. اس دعا سے جو سنی نہ جائے۔ ابن ماجہ: 3837]

26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔ (ابن ماجہ: 3837]

27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔ (ابن ماجہ: 3837]

28. برے اخلاق سے۔            [ حاکم: 1949]

29. برے اعمال سے۔ [حاکم: 1949]

30. بری خواہشات سے۔ [حاکم: 1949]

31. بری بیماریوں سے۔ [حاکم: 1949]

32. آزمائش کی مشقت سے۔ [بخاری: 6616]

33. سماعت کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

34. بصارت کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

35. زبان کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

36. دل کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

37. بری خواہش کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

38. بد بختی لاحق ہونے سے۔ [بخاری: 6616]

39. دشمن کی خوشی سے۔ [بخاری: 6616]

40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔[نسائی: 5533]

41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔ [نسائی: 5533]

42. جلنے سے۔ [نسائی: 5533]

43. ڈوبنے سے۔ [نسائی: 5533]

44. موت کے وقت شیطان کے بہکاوے سے۔ [نسائی: 5533]

45. برے دن سے۔ [طبرانی کبیر: 810]

46. بری رات سے۔ [طبرانی کبیر: 810]

47. برے لمحات سے۔ [طبرانی کبیر: 810]

48. دشمن کے غلبہ سے۔ [نسائی: 5477]

49. ہر اس قول و عمل سے جو جہنم سے قریب کرے۔[ابو یعلی: 4473]

50. کفر سے۔ [ابو یعلی: 1330]

51. نفاق سے۔ [حاکم: 1944]

52. شہرت سے۔ [حاکم: 1944]

53. ریاکاری سے۔ [حاکم: 1944]


" محمد  ﷺ اللّٰه کے نبی اور رسول ہیں. "محمد ﷺ  کو اللّٰه نے معصوم پیدا فرمایا. 

نہ رسول اللّٰه ﷺ  کو شیطان بہکا سکتا تھا اور نہ ہی دنیا کی کسی چیز کا خوف.  رسول اللّٰه ﷺ نے امت کی تعلیم کے لیے یہ دعائیں مانگ کر امت کو سکھایا کہ ان چیزوں سے پناہ مانگیں.


اے  اللّٰه ! ہم ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے رسول اللّٰه ﷺ نے مانگی

آمین ثم آمین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Career Exploration for Students: Finding Your Passion

 Career Exploration for Students: Finding Your Passion Discovering your career passion can be a game-changer for students. Here are some tip...